Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
10 Rajab 1446  

کشمور میں اہلکاروں کے ڈاکوؤں سے رابطے کا انکشاف، دو معطل

پوليس میں موجود کالے بھیڑوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس ایس پی
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 12:28pm
تصویر بذریعہ: انٹرنیٹ/ فائل فوٹو
تصویر بذریعہ: انٹرنیٹ/ فائل فوٹو

سندھ کے ضلع کشمورمیں ڈاکوؤں سے رابطے کے الزام میں 2 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ معطل ہونے والے اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل قمر جکھرانی اور پولیس اہلکار مینگل جکھرانی شامل ہیں دونوں اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایس ایس پی کے مطابق پوليس میں موجود کالے بھیڑوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کیساتھ رابطے میں رہنے والے اہلکاروں کو نوکریوں سے بھی ہاتھ دھونا پڑےگا۔

مزیدپڑھیں:

کچے کے ڈاکو سندھ کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حاوی کیوں ہیں؟

پولیس اور رینجرز کے آپریشن بے سود، کچے کے ڈاکو مزید طاقتور ہوگئے

karachi

sindh

Sindh Police