Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افراد جاں بحق

نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابقفیملی پیروسن کی رہائشی ہے، لاشوں...
شائع 21 ستمبر 2024 09:06am
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

نوشہروفیروز میں ٹرین سے گرکربچی سمیت 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق فیملی پیروسن کی رہائشی ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہے کہ حادثے کی وجہ کیا بنی۔

علاوہ ازیں ریسکیو عملے نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پاکستان

Train