امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز
ریاست مینی سوٹا، ساوتھ ڈکوٹا اور ورجینیا میں پولنگ جاری ہے۔
امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے قبل ازوقت ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ ریاست مینی سوٹا، ساوتھ ڈکوٹا اور ورجینیا میں پولنگ جاری ہے۔
قبل از وقت ووٹ ڈالنے کا مقصد الیکشن ڈے پر مصروف شہریوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کرنا ہے، ری پبلکنز کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کی جانب سے نائب صدر کملاہیرس آمنے سامنے ہیں۔
گزشتہ صدارتی الیکشن میں انہتر فیصد ووٹرز نے قبل ازقت ووٹ کاسٹ کیے تھے۔
Kamala Harris
America
مقبول ترین
Comments are closed on this story.