Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

سالگرہ کے دن دُہرا جشن، لاکھوں ڈالر جیت لیے

10 ڈالر میگا ملٹی پلائیر اسکریچ آف ٹکٹ خریدا تھا
شائع 20 ستمبر 2024 10:47am

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر فنڈلے سے تعلق رکھنے ولے ایک شہری کی خوشیاں اس وقت دو بالا ہو گئیں ، جب اپنی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اس کی 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی۔

اوہائیو لاٹری کا کہنا ہے کہ خریدنے والے شخص نے اپنی سالگرہ کے موقع پر 10 ڈالر میگا ملٹی پلائیر اسکریچ آف ٹکٹ خریدا تھا۔

میک ڈیوائسز پر واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

ٹکٹ خریدنے کے بعد اسکی قسمت کادروازہ کھل گیا اور اس کا 5 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا۔

انعام یافتہ شخص نے کہا کہ وہ لاٹری سے ملنے والی رقم سے کچھ حصہ سرمایہ کاری کے لیے وقف کردیں گے اور اپنی انعامی رقم سے گھومنے پھرنے بھی جائیں گے۔

lifestyle