Aaj News

جمعہ, ستمبر 20, 2024  
15 Rabi ul Awal 1446  

ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج

ان سیٹیزن ووٹنگ پر پابندی کیلئے سات اہم انتخابی ریاستوں میں مقدمات دائر کیے گئے، ترجمان ٹرمپ الیکشن مہم
شائع 20 ستمبر 2024 09:16am

امریکا میں صدارتی انتخاب کے امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار کو چیلنج کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق نان سیٹیزن ووٹنگ پر پابندی کیلئے سات اہم انتخابی ریاستوں میں مقدمات دائر کردیئے۔

ٹرمپ کا کہنا ہے انتخابات کومحفوظ بناؤں گا، شہریت کے ثبوت اور ووٹر آئی ڈی کے ساتھ ووٹ ڈالنا ہوگا۔ ترجمان ٹرمپ الیکشن مہم کے مطابق ٹرمپ مقدمات کا مقصد غیر شہریوں کو ووٹ ڈالنےسے روکناہے۔

Donald Trump

TRUMP AGAINST IMMIGRANTS