Aaj News

پیر, دسمبر 30, 2024  
28 Jumada Al-Akhirah 1446  

شیر افضل مروت نے پارٹی کو بری خبر سنا دی

شیر افضل مروت خطرناک بیماری میں مبتلا
شائع 19 ستمبر 2024 07:25pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر کورونا مثبت ہونے کی تصدیق کی ہے۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ابتدائی ٹیسٹوں سے پتہ چلا ہے کہ میں کوویڈ 19 سے متاثر ہوں۔

پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے میں کچھ دنوں کے لیے قرنطینہ میں چلا گیا ہوں۔

COVID 19

Sher Afzal Marwat