Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کانگو وائرس کا شکار مریض انتقال کرگیا

رواں سال کانگو کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی
شائع 17 ستمبر 2024 09:37am

کوئٹہ کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کانگو وائرس کا شکار مریض انتقال کرگیا۔

اسپتال ذرائع رواں سال کانگو کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق 23 سالہ مریض کا تعلق کچلاک سے تھا، رواں سال کانگووائرس کے30 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

مزیدپڑھیں:

ملک میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا

کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض اسپتال میں دم توڑ گیا

Congo

congo virus