Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
14 Rabi ul Awal 1446  

میرپور خاص میں کالا جادو کرنے والے شخص کو رشتے داروں نے قتل کر دیا

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل و دیگر سامان برآمد کرلیا۔
شائع 16 ستمبر 2024 10:34pm

میر پور خاص میں کالا جادو کرنے والے شخص کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جادوگر ناگجی کولہی کو سر میں ہتھوڑا مارکر قتل کیا گیا۔

پولیس کا یہ بھی بتانا ہے کہ جادوگر کو اس کے رشتے داروں نے جادو اور لین دین کے تنازع میں قتل کی۔

پولیس نے ملزم گوند کو گرفتار کرکے آلہ قتل و دیگر سامان برآمد کرلیا ہے۔

Black Magic