Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے جلوس کا انعقاد

لاہور میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد موجود
شائع 16 ستمبر 2024 09:30pm

عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے شہر شہر رات گئے جلوس کا انعقاد کیا جاتا ہے ایسے میں لاہور یں مشعل بردار ریلی نکالی گئی۔

مشعل برادرجلوس داتا صاحب چیئرنگ کراس پہنچ گیا، جلوس میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

جلوس میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ جلوس کی وجہ سے مال روڈ کی ایک سڑک کو مکمل طورپربند کردیا گیا ہے۔

جلوس اپنی روایتی راستوں سےہوتا ہوا مال روڈ سے ریگل چوک جائے گا۔

12 Rabi ul Awwal

Rabi ul Awwal 2024