Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ مشق ایلنگ اسٹرائیک 2 کی اختتامی تقریب

تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ 17 ڈویژن مہمان خصوصی تھے
شائع 16 ستمبر 2024 07:42pm

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ مشق ایلنگ اسٹرائیک 2 کا انعقادکیا گیا دونوں ممالک کی انسداد دہشت گردی کے حوالے سے یہ دوسری مشق ہے، فوجی جوانوں کا مشق کے دوران پیشہ ورانہ مہارتوں کے اعلیٰ ترین معیارات کا مظاہرہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی اور انڈونیشیا کی مسلح افواج کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی۔

مشق ایلنگ اسٹرائیک ٹو تربیتی مشق دونوں ممالک کے درمیان انسداد دہشت گردی کے حوالے سے دوسری مشق ہے۔

ترجمان کے مطابق ایک ہفتہ طویل مشق ایلنگ اسٹرائیک II کا آغاز 8 ستمبر سے ہوا، مشق کا مقصد دونوں افواج کے درمیان باہمی تجربات اور تربیتی مہارتوں سے استفادہ کرنا تھا۔

اختتامی تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ 17 ڈویژن مہمان خصوصی تھے جبکہ انڈونیشیا کے دفاعی اتاشی کرنل بوڈی ویرمین نے بھی اختتامی تقریب میں شرکت کی، فوج جوانوں نے مشق کے

DG ISPR