ناظم آباد میں ڈاکو صعنتکار کے گھر سے 40 تولہ سونا اور کیشن لے اُڑے
نوکروں اور گھر والوں کے بیانات قلمبند کیے جا رہے ہیں، ذیشان شفیق صدیقی
کراچی کے ضلع وسطی میں ڈکیتوں نے گھر کا صفایا کردیا، ڈکیتی کی واردات صنعتکار کے گھر میں ہوئی۔
پولیس کے مطابق ڈکیتی حیدری مارکیٹ کی حدود میں ہوئی ہے ، جہاں تین مسلح ملزمان 40 تولہ سونا اور 10 لاکھ روپے اور اسلحہ ساتھ لے گئے ہیں۔
ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود نوکروں اور گھر والوں کے بیانات قلمبند کیے جا رہے ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.