Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ

راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، پولیس
شائع 15 ستمبر 2024 09:19pm

خیبرپختونخوا میں باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ متہ شاہ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Bajaur

Rocket Attack on Police Post