عالمی قیمت بڑھنے کے اثرات : سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
عالمی مارکیٹ میں11 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2577ڈالر پرپہنچ گیا
سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آنے لگے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 28 ہزار 309 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں11 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2577ڈالر پرپہنچ گیا ہے۔
Gold prices
gold market
Gold rates Pakistan
Gold Rates 2024
GOLD PRICES GO UP
مقبول ترین
Comments are closed on this story.