آئینی ترمیم معاملہ: صاحبزادہ حامد رضا نے ووٹنگ پر سنی اتحاد کونسل کے اراکین اسمبلی کو وارننگ دے دی
م سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لیٹر جاری کرچکے ہیں، حامد رضا
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا ایوان بالا و زیریں میں اعلیٰ عدلیہ کسے متعلق متوقع آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہم میں سے کوئی جائے گا تو قانون حرکت میں آئے گا۔
خیال رہے کہ حکومتی حلقوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس آئینی ترمیم کے لیے درکار نمبر گیم پورے ہیں اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ چار اراکین بھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے۔
حکومت کی نئی حکمت عملی، آئینی ترمیم ایک دن کیلئے ملتوی
جس پر صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مؤقف ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین سنی اتحاد کونسل کے ممبران ہیں، ہم سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بھی لیٹر جاری کرچکے ہیں، ہمارے ایم این ایز پر بہت دباؤ ہے۔
Sunni Ittehad Council
Constitutional amendment
Sahibzada Hamid Raza
مقبول ترین
Comments are closed on this story.