Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

زیادتی میں ملوث 7 ملزمان کیخلاف برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ

7 ارکان کو شیفلڈ کراؤن کورٹ نے جون میں مجرم قرار دیا تھا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 09:10am
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو عصمت دری کا نشانہ بنانے والے گینگ کے 7 ارکان کے خلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان کے خلاف برطانیہ کی شیفلڈ کراؤن کورٹ نے فیصلہ سنایا۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان کو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر 106 سال قید سنائی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کم عمر لڑکیوں کے ریپ میں شامل 7 ارکان کو شیفلڈ کراؤن کورٹ نے جون میں مجرم قرار دیا تھا۔

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات سن 2000 کی دہائی میں ہوئے تھے۔

jail

7 men accused

court announced

106 years sentenced