Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبر میں پولیس کی کارروائی، 12 کروڑ مالیت کی ہیروئن برآمد

پولیس نے 2 لزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لئے حوالات منتقل کر دیا
شائع 09 ستمبر 2024 07:26pm

خیبرمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 کروڑ مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی ہے ۔

پولیس کے مطابق 22 کلوہیروئن کار کے ٹائر میں نہایت مہارت سے چھپائی گئی تھی۔

دوران کارروائی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لئے حوالات منتقل کردیا ہے۔

drugs