Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا

اجلاس میں مجوزہ آئینی قانون سازی اورآئینی ترامیم پرمشاورت ہوگی
شائع 09 ستمبر 2024 03:52pm

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آج شام پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔

صدر آصف زرداری نے آج شام پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے، جس میں پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا، چیئرمین سینیٹ اور دیگر اراکین بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مجوزہ آئینی قانون سازی اورآئینی ترامیم پرمشاورت ہوگی۔

Asif Ali Zardari

اسلام آباد

PPP

Asif Zardari

Pakistan People's Party (PPP)

President Asif Ali Zardari