Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہری پور گورنمنٹ خیبرپختونخوا کی طرف فراہم کردہ مفت کتابیں فروخت ہونے کا انکشاف

ہری پور مبینہ طور پر کتاب پر ناٹ فار سیل کو مارکر سے مٹایا گیا ہے
شائع 07 ستمبر 2024 07:43pm

ہری پور گورنمنٹ خیبرپختونخوا کی طرف فراہم کردہ مفت کتابیں میں فروخت ہونے لگی۔

ہری پور گورنمنٹ ہائی سکول خالو غازی کی پرنسپل مبینہ طور پر طالبات کو300 روپے کی کتاب دے رہی ہیں۔

والدین کے مطابق انگریزی جماعت ہفتم کی مفت کتاب کے طالبات سے پیسے بٹورے جارہے ہیں، انگلش کی مفت کتاب کے 300 وصول کئے گئے ہیں۔

فراضت ہونے والی کتابوں سے مبینہ طور پر ناٹ فار سیل کو مارکر سے مٹایا گیا ہے جس پر طالبات کے والدین نے حکومت خیبرپختونخوا اور ڈی ای او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

KPK

books

Free textbooks