Aaj News

پیر, ستمبر 16, 2024  
12 Rabi ul Awal 1446  

چین میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا، پاک بھارت میچ کب ہوگا ؟

ایونٹ میں بھارتی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی
شائع 07 ستمبر 2024 05:52pm
تصویر بشکریہ ایشین ہاکی فیڈریشن/فائل
تصویر بشکریہ ایشین ہاکی فیڈریشن/فائل

چین میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا۔ پاکستان اور بھارت سمیت ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

افتتاحی روز 3 میچز ہوں گے، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ ملائیشیا سے کھیلے گی۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں ٹاکرا 14 ستمبر کو ہو گا۔

فائنل 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں بھارتی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں :

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، سب ٹیمیں آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیا

Pakistan Hockey Team

Indian Hockey Team

Asian hockey champions trophy 2024