Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری کمی

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا
شائع 07 ستمبر 2024 02:35pm
تصویر: اے ایف پی
تصویر: اے ایف پی

پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت دو ہزار روپے کم ہو کر 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے پر آگئی ہے۔

تاجر دوست اسکیم پرتاجر برادری دو گروپس میں تقسیم

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کمی سے 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہوگئی۔

حکومت کا بجلی سستی کرنے کیلئے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 21 ڈالر کمی سے 2497 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

bullion rates

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024