Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صحت کارڈ بحالی کے معاملے پر خیبرپختونخوا کابینہ کے ممبران آمنے سامنے

مشیرخزانہ کو کوئی کنفیوژن ہوئی اور وضاحت کے لیے مزمل اسلم کو جواب دیا، وزیر صحت قاسم علی شاہ
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 02:02pm

صحت کارڈ بحالی کے معاملے پر خیبرپختونخوا کابینہ کے ممبران آمنے سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ مزمل اسلم نے صحت کارڈ معطلی کا پوسٹ کردیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ نے مشیرخزانہ کے بیان کو مسترد کردیا۔

وزیرصحت نے مشیر کو جواب دیا کہ صحت کارڈ مکمل طور پر بحال ہے۔ بعدازاں وزیرصحت نے بتایا کہ مشیرخزانہ کو کوئی کنفیوژن ہوئی اور وضاحت کے لیے مشیر خزانہ کو جواب دیا۔

پاکستان

Sehat Card

KPK Government