Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

غربِ اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امریکی خاتون جاں بحق

یہودی نوآبادیوں کے خلاف مظاہرے کے دوران سر میں گولی لگی، امریکی سفارت خانہ خاموش
شائع 07 ستمبر 2024 12:32am

جمعہ کو غربِ اردن میں ایک مظاہرے میں شریک امریکی خاتون سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ گولی صہیونی فوج نے چلائی تھی۔

غربِ اردن میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کے دوران صہیونی فوجیوں نے گولی چلادی جس کے نتیجے میں امریکی خاتون کے سر پر گولی لگی۔

اُسے فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔ امریکی سفارت خانے نے اس ہلاکت پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

West Bank

US Citizen

KILLED BY ISRAELI FORCES