Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

حکومت کا 17 ستمبر کی عام تعطیل کا اعلان

کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع 06 ستمبر 2024 03:09pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل

وفاقی حکومت نے عید میلادالنبی ﷺ پر 17 ستمبر کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سکول ،کالج، سرکاری، نیم سرکاری و نجی دفاتر بند ہوں گے۔