Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینےکا فیصلہ

انسداد دہشتگردی ایکٹ1997میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی
شائع 05 ستمبر 2024 09:14pm

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینےکا فیصلہ کر لیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دیدی۔

ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردی کے شبے میں کسی بھی مشکوک شخص کوحراست میں لیا جا سکے گا۔

انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔

federal government