Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایم اے جناح روڈ پر سڑک ٹوٹنے کا معاملہ، میئر کراچی نے 2 افسران کو عہدے سے ہٹادیا

مرتضیٰ وہاب نے سڑک کی تعمیر پر تحقیات کا حکم دے دیا، ذرائع
شائع 05 ستمبر 2024 02:45pm

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر سڑک ٹوٹنے کے معاملے پر میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق میئر کراچی مرتضٰی وہاب کے اس معاملے کا نوٹس لینے کے بعد کراچی کی مصروف ایم اے جناح روڈ پر سڑک کی تعمیر میں شامل محکمہ انجینئرنگ کے دو افسران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

کراچی میں پا نی کامسئلہ حل ہونے والا ہے، لیکن کیسے ؟ مئیر کراچی کا بڑا اعلان

میئر کراچی اور ٹاؤن چیئرمینز کام نہیں کررہے ہیں، ایم کیو ایم رکن اسمبلی پھٹ پڑے

اس حوالے سے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سڑک کیسے تعمیر کی گئی اس حوالے سے تحقیقات کرائی جائیں۔

Murtaza Wahab

M.A Jinnah Road