Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
14 Rabi ul Awal 1446  

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع 04 ستمبر 2024 04:25pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قائد حزبِ اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔

اسمبلی سیکریٹریٹ نے ملک احمد خان بھچر کی چیئرمین شپ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اسلحہ و شراب برآمد گی کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا۔

public accounts committee

Chairman PAC

Malik Ahmed Khan Bhachar