Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کا موبائل نمبر ہیک کر لیا گیا

کسی نے صوبائی وزیر کا موبائل فون نمبر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ہیک کیا، ترجمان
شائع 03 ستمبر 2024 07:38pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

کراچی : وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا ذاتی موبائل نمبر مبینہ طور پر ہیک کرلیا گیا۔

ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر سردار علی شاہ کا موبائل نمبر ہیکرز نے ہیک کر لیا۔

بھارتی ہیکرز پاکستانیوں کی حساس معلومات چرانے کے لیے سرگرم

اس حوالے سے ترجمان کا کہنا تھا کہ کسی نے وزیر تعلیم سندھ کا موبائل فون نمبر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ہیک کیا۔

گرینڈ تھیفٹ آٹو کی لیک میں ملوث نوعمر ہیکر کو عدالت نے انوکھی قید سنا دی

hackers

Sindh Education Department

Ai technology

Spy Technologies