Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمران منیار کا استعفیٰ قبول کر لیا
شائع 03 ستمبر 2024 05:51pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ عمران منیار عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس پیر 2 ستمبر کو شام 4:00 بجے منعقد ہوا۔ جس میں عمران منیار کے پیش کردہ استعفے پر غور کیا گیا۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمران منیار کا استعفیٰ قبول کر لیا۔ کمپنی نے مزید کہا کہ عمران منیار کا کمپنی کے ساتھ 13 ستمبر 2024 آخری دن ہوگا۔

federal government

Sui Southern Gas Company Limited

Imran Maniar