Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ : پاکستان کی عائشہ ممتاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

ابوظہی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں عائشہ کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سے ہوگا
شائع 03 ستمبر 2024 04:53pm

ابوظہی میں ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ جاری ہے۔ پاکستان کی عائشہ ممتاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

عائشہ ممتاز کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کا میڈل یقینی ہو گیا ہے۔

بنگلادیش نے تاریخی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا

چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عائشہ ممتاز بھارتی کھلاڑی کے مدمقابل آئیں گی۔

معروف ترک شوٹر یوسف اپنے وائرل پرسکون پوز کو ٹریڈ مارک کروانے پہنچ گئے

sports

Asian junior boxing championship 2024

AYESHA MUMTAZ