Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

میرا بندہ ٹرانسفر کیوں کیا؟ تحصیل چیئرمین متھرا کا ڈی ای او آفس میں ساتھیوں سمیت دھاوا، عملے پر تشدد

تحصیل چیئرمین نےکارسرکارمیں مداخلت کی ہے، ڈی ای او آفس
شائع 31 اگست 2024 05:24pm

میرا بندہ ٹرانسفر کیوں کیا؟ تحصیل چیئرمین متھرا انعام اللہ آپے سے باہر ہو گئے ۔

پشاور میں پی ٹی آئی تحصیل چیئرمین نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ ڈی ای او آفس میں ساتھیوں سمیت عملے پر تشدد کیا ۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے دفتر شیشے اور کرسیاں توڑ ڈالیں ۔

ڈی ای او آفس کا کہنا ہے کہ تحصیل چیئرمین نےکارسرکارمیں مداخلت کی ہے ۔ کارروائی کی جائے ۔

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)