عالمی عدالت میں کیس ہارنے کا خوف، کے پی حکومت کا بی آر ٹی کنٹریکٹرز سے تصفیہ
بی آر ٹی کنٹریکٹرز سمیت تمام پارٹیزسیٹلمنٹ پر راضی ہوگئے ہیں، صوبائی کابینہ کی منظوری
خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی کنٹریکٹرز کے ساتھ عدالت کے باہر تصفیہ ہوگیا جس کی صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق کنٹریکٹرز سے 2 ارب 60 کروڑ روپے کی سیٹلمنٹ ہوئی ہے، بی آر ٹی کنٹریکٹرز سمیت تمام پارٹیزسیٹلمنٹ پر راضی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بی آر ٹی کنٹریکٹرز2 بارعالمی عدالت انصاف گیا، سیٹلمنٹ پرنیب، ایف آئی اے اپنے کیسز واپس لیں گے۔
ذرائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں کیس لڑنے پرڈھائی ارب خرچہ آتا اور کیس ہارنے پرکنٹریکٹرزیادہ کلیم کرسکتے تھے۔
پاکستان
BRT
KPK Government
مقبول ترین
Comments are closed on this story.