Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

جامشورو: کراچی سے لاہور جانیوالی مال بردار ٹرین کی 4 بوگیا پٹری سے اتر گئیں

حادثے کے نتیجے میں اپ ریلوے ٹریک پر آمد و رفت مکمل طور پر معطل ہوگئی
شائع 30 اگست 2024 05:27pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی کوئلے سے بھری 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔

حادثے کے نتیجے میں اپ ریلوے ٹریک پر آمد و رفت مکمل طور پر معطل ہوگئی۔

پٹری سے اترنے والی مال بردار ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوئی تھی۔

Pakistan Railways

Train

train derail