Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی پولیس نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موبائل فون ایپ کا اجرا کردیا

ایمرجنسی کی صورت میں ایپلی کیشن کی مدد سے ون ٹچ پر لوکیشن معلوم ہوجائے گی، جاوید عالم اوڈھو
شائع 30 اگست 2024 10:22am

کراچی پولیس نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موبائل فون ایپ کا اجرا کردیا۔

ایک بیان میں کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ موبائل فون ایپ کا اجرا ہنگامی نوعیت کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا جارہا ہے۔

کراچی پولیس چیف نے مزید کہا کہ ایمرجنسی کی صورت میں ایپلی کیشن کی مدد سے ون ٹچ پر پولیس کو لوکیشن معلوم ہوجائے گی، مدد گار ون فائیو کا عملہ فوری طور پر پہنچ جائے گا۔

Sindh Police

Karachi Police

Mobile Applications