Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ، ایک لائن مین جاں بحق

ملزمان کی گرفتاری تک بجلی معطل رہے گی، مظاہرین
شائع 29 اگست 2024 08:04pm

صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آگیا ایک لائن مین جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ سے راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نعش اور زخمیوں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعہ کے بعد پیسکو صوابی نے مانیری میں احتجاجی طور پر بجلی کی فراہمی معطل کردی، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری تک بجلی معطل رہے گی۔

firing

KPK