Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

ملزم نے 4 جون 2021 کو ضیا کالونی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے، پراسکیویشن
شائع 29 اگست 2024 05:52pm

کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔

عدالت نےجرم ثابت ہونے پر ملزم علی حیدر کو عمر قید کی سزا سنادی۔

پراسکیویشن کت مطابق ملزم نے 4 جون 2021 کو ضیا کالونی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

بیوی کے دائر کردہ مقدمے میں شوہر کو توہین قرآن پر سزا

ملزم فجرکی نمازکے بعد قرآن مجید کے مقدس اوراق جلا رہا تھا، ملزم کے خلاف کورنگی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

karachi

district and session court