Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

عارف علوی پارٹی میں اختلافات ختم کروانے کیلئے متحرک، رہنماؤں سے ملاقات

بانی اور پارٹی مشکل میں ہے احتیاط کی جائے، عارف علوی کی درخواست
شائع 28 اگست 2024 05:35pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندورنی اختلافات کو ختم کرنے کیلئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی متحرک ہوگئے ہیں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی نے رہنماؤں سے رابطے کئے ہیں جس کی تصدیق عاطف خان نے بھی کی ہے۔

لیگی قائد نواز شریف کا لندن جانے کا پلان

عارف علوی نے سابق وزیر شکیل خان اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر سے رابطہ کیا اور پارٹی رہنماؤں سے ایک دوسرے کے خلاف بیان نہ دینے کی درخواست کی۔

پی ٹی آئی کے بعد جمیعت علمائے اسلام الیکشن کمیشن کے ریڈار پرآگئی

عارف علوی نے کہا کہ بانی اور پارٹی مشکل میں ہے احتیاط کی جائے۔

Arif Alvi

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)