Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لیگی قائد نواز شریف کا لندن جانے کا پلان

وہ اپنے علاج کیلئے لندن جائیں گے، نواز شریف آئندہ ہفتے میں لندن روانہ ہو سکتے ہیں، ذرائع
شائع 28 اگست 2024 03:41pm

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف ستمبر کے اختتام یا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرنواز شریف کا لندن جانے کا پلان ہے، وہ اپنے علاج کیلئے لندن جائیں گے، نواز شریف آئندہ ہفتے میں لندن روانہ ہو سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف لندن میں اپنے صاحبزادوں کےساتھ وقت گزاریں گے۔ واضح رہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو4 سال بعد پاکستان واپس آئے تھے۔

پاکستان

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)