Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایف بی آر کی اسمگل شدہ گاڑیوں کے حوالے سے ایمنسٹی اسکیم کی افواہوں کی تردید

اسمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کے بارے میں کوئی تجویززیر غور نہیں ہے،ایف بی آر
اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:16pm

ایف بی آر نے اسمگل شدہ گاڑیوں کے حوالے سے ایمنسٹی سکیم کی افواہوں کی تردید کردی۔

ایف بی آر کے مطابق ایمنسٹی سکیم کے بارے میں سوشل میڈیا پرچلنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں، اسمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کے بارے میں کوئی تجویززیر غور نہیں ہے۔

ایف بی آر نے عوام کو ہدایت دی کی کہ عوام سوشل میڈیا پر چلنے والی ایسی کسی خبر پر یقین نہ کریں۔

Chairman FBR

FEDERAL BOARD OF REVENUE (FBR)