Aaj News

اتوار, نومبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Awwal 1446  

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد

دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس بھی کاٹے گئے
شائع 26 اگست 2024 04:53pm

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس بھی کاٹے گئے، سلور اوور ریٹ پر پاکستان کے چھ پوائنٹس کٹے، جبکہ بنگلادیش کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تین پوائنٹس کٹے۔

بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان

بنگہ دیش سے شکست پر سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان کرکٹ سے متعلق کیا کہا؟

پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا تیس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

Pakistan vs bangladesh

rawalpindi test

icc world test championship

Slow Over Rate

Fine on Players