Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ

متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا
شائع 23 اگست 2024 12:13pm

وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل لیں، محکموں میں پاکستان انجینئرنگ کونسل نیشنل فرٹلایزر سمیڈا اور دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا، ملک بھر یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب یوٹیلیٹی اسٹورز بںدش پر 18 ہزار سے زائد ملازمین نے احتجاج پر غور شروع کردیا۔

federal government

lahore

utility stores

utility store corporation