Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مشہور پی ٹی وی چائلڈ اسٹارز کی پہلےاور آج کی خصوصی ویڈیو

مشہوراداکاروں کا بچپن دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے
شائع 22 اگست 2024 02:08pm

پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے ایسے متعدد چائلڈ اسٹارز ابھرکر کر سامنے آئے ہیں ، جنہوں نے بہت کم عمری میں مشہور ٹی وی ڈراموں کے ذریعے لازوال شہرت حاصل کی تھی۔ بعد میں، ان میں سے کچھ نے یا تو انڈسٹری چھوڑ دی یا ابھی تک انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔

کھیلنے کی اجازت نہ دینے پر 5 سالہ بچہ ’ابّا کی شکایت‘ لیے تھانے پہنچ گیا

پی ٹی وی نامی فیس بک گروپ نے بہت سےایسے پاکستانی چائلڈ آرٹسٹوں کی ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے جو یا تو اسکرین سے غائب ہو چکے ہیں یا انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں۔اس ویڈیو میں اس وقت اور آج کے بہت سے مشہور چائلڈ اداکاروں اور مشہور اداکاروں کے بچوں کی تصاویر دکھائی گئی۔ ان میں سے کئی چائلڈ اسٹار اب شوبز کے بے انتہا مقبول اداکار بن چکے ہیں۔، جن میں فیصل قریشی، فہد مصطفی، شہروزسبزواری شامل ہیں۔

تصاویر بشکریہ/ریویواٹ

entertainment

lifestyle

Pakistani celebrity