Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

مشکوک بیگ جلسہ گاہ سے ملحقہ مسجد میں رکھا گیا تھا
اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 08:08pm

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے۔

مشکوک بیگ جلسہ گاہ سے ملحقہ مسجد میں رکھا گیا تھا، بیگ پائے جانے کے بعد پولیس نے مسجد کو خالی کروا کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا۔

پی ٹی ایم اور سنی تحریک کے ساتھ دھرنے کا خدشہ، پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

مقام پر پولیس کی باری نفری مسجد کے بھی تعینات کردی گئی۔

مسجد کے مہتمم کا کہنا ہے کہ مشکوک بیگ فجر کے وقت یہاں پر رکھا گیا تھا، جس جگہ بیگ رکھا گیا ہے وہ مسجد کا احاطہ ہے۔

اسلام آباد

Suspicious Bag

pti jalsa islamabad