Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

تربیلا ڈیم فل ہو گیا، اسپل ویز کھول دیے گئے

دریائے سندھ میں پانی کی آمد 264100 ، اخراج 263600 کیوسک ہے، ترجمان واپڈا
شائع 21 اگست 2024 04:47pm

ہری پور کے مقام پرتربیلا ڈیم اپنی صلاحیت کے مطابق مکمل بھرگیا۔

ترجمان واپڈا کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد 264100، اخراج 263600 کیوسک ہے۔

تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح 1550 فٹ تک پہنچ گئی، جس کے بعد تربیلہ ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے ہیں ۔

Tarbela Dam