Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر آمد

جنرل ساحرشمشادنے ارشدندیم کی کامیابیوں کوسراہا
شائع 20 اگست 2024 08:26pm

اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر ا پہنچے جہاں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزاسے ارشدندیم نے ملاقات کی ۔

جنرل ساحر شمشاد نے ارشد ندیم کی کامیابیوں کوسراہا، جنرل ساحر شمشاد نے پاکستان کے لیے اہم سنگ میل عبور کرنے پر ارشد ندیم کی تعریف بھی کی ۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان کی کھیلوں کی تاریخ میں اس سنگ میل کو حاصل کرنے کے لیے ارشد ندیم کی محنت اور لگن کی تعریف کی اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

arshad nadeem

sahir shamshad mirza