Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

’کون کتنے بندے لایا‘ پی ٹی آئی ورکرز کو اہم رہنماؤں پر نظر رکھنے کی ہدایت

ٹیم لیڈر 21 اگست کو پشاور میں اکھٹے ہونگے، وزیر اعلی علی امین گنڈہ پور قافلوں کو لیڈ کریں گے
شائع 20 اگست 2024 05:15pm

22 اگست کو پی ٹی آئی اسلام آباد میں جلسہ کرئے گی۔ جس کے لئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے ضلعی پی ٹی آئی یوتھ لیڈر سے 20۔20 کے گروپ کی فہرست طلب کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیم لیڈر 21 اگست کو پشاور میں اکھٹے ہونگے۔ وزیر اعلی علی امین گنڈہ پور قافلوں کو لیڈ کریں گے۔

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ورکرز کو اہم رہنماؤں پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی ورکرز بطر رکھیں کون کتنے بندے لایا ہے۔

دو گرپوں میں تقسیم پی ٹی آئی اپنے اپنے رہنماوں پر نظریں لگائے بیٹھی ہے۔

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

pti lahore

pti jalsa islamabad

pti jalsa noc