Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

عالمی بازار میں سونا کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے کے بعد 2512 ڈالر فی اونس ہے
شائع 20 اگست 2024 05:04pm

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 508 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے کے بعد 2512 ڈالر فی اونس ہے۔

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan