Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 2507 ڈالر کا ہوگیا
شائع 17 اگست 2024 05:59pm
فوٹو۔۔۔روئٹرز
فوٹو۔۔۔روئٹرز

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار200 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونا 2144 روپے اضافے سے 2 لاکھ 23 ہزار 80 روپے پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 2507 ڈالر کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں :

امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی

پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی بہت آگے

us dollar

pakistan stock exchange

gold market