ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 31 پیسے فی یونٹ کمی کیلئے نیپرا میں درخواست دے دی۔
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے معمولی کمی کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاورایجنسی نے نیپرا میں کمی کی درخواست دائر کردی۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی طرف سے درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا کے حکام ایجنسی کی درخواست پر 28 اگست کو سماعت کرے گی۔
مزید پڑھیں :
آئی پی پیز سے متعلق جس نے غلط پالیسی بنائی اسے کٹہرے میں لایا جائے، علی پرویز
پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کم کیے جارہے ہیں، نواز شریف
جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا کریڈٹ لے لیا
حکومت کا بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ
Fuel Adjustment
NOMINAL CUT IN POWER PRICE
مقبول ترین
Comments are closed on this story.