Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل پر پابندی عائد

تمام سرکاری دفاتر میں پانی کیلیے پلاسٹک کی بوتل کے بجائے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا
شائع 16 اگست 2024 10:51pm

صوبائی حکومت نے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں تمام سرکاری دفاتر میں پانی کیلیے پلاسٹک کی بوتل کے بجائے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا۔

plastic bottle