Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت گر گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا
شائع 16 اگست 2024 06:16pm

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔

انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 278 روپے 54 پیسے پربند ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 70پیسے پربند ہوا تھا۔

us dollar